Sat, 02 Aug 2025 19:22:30
: تینگنگونڈی بندرگاہ کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے ماہی گیروں میں سے ایک اور کی نعش سنیچر کی شام ساڑھے پانچ بجے برآمد کرلی گئی ہے، جس کی شناخت مرڈیشور کے رہائشی 27 سالہ گنیش منجوناتھ موگیر کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sat, 02 Aug 2025 18:38:39
پچاس سالہ صفائی ملازم کی نمائندگی کرنے والی وکیل اننیا گوڑا، جنہوں نے الزام لگایا تھا کہ ان کے موکل کو ایک دہائی قبل دھرمستھلا میں متعدد لاشوں کو دفنانے پر مجبور کیا گیا تھا، نے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کے ایک سب انسپکٹر پر ان کے مؤکل کو شکایت واپس لینے پر مجبور کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Sat, 02 Aug 2025 17:26:15
سنگھ پریوار سے وابستہ راوڈی شیٹر قتل معاملے کی تحقیقات کر رہی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے شہر کے بجپے اور سورتکل میں 13 مقامات پر بیک وقت چھاپہ ماری کی ۔
View more
Sat, 02 Aug 2025 00:32:22
ضلع اُتر کنڑا کے ہوناور میں شراوتی پمپ اسٹوریج منصوبہ کے خلاف آج مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اس منصوبے کو مکمل طور پر مسترد کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 31 Jul 2025 21:05:00
: ضلع دکشن کنڑا میں واقع ہندووں کے مقدس اور مذہبی مقام دھرمستھلا میں بڑے پیمانے پر مبینہ اجتماعی تدفین کی تحقیقات کے تیسرے دن، خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT) کو چھٹے مقام پر انسانی ڈھانچے کی باقیات (اسکلیٹن) برآمد ہوئی ہیں۔ اس دریافت نے معاملے کو نیا رخ دے دیا ہے اور کہا جارہا ہے کہ پولیس کو ایک اہم ثبوت ہاتھ لگا ہے۔
View more
Thu, 31 Jul 2025 19:50:45
ضلع پنچایت ہال میں محکمہ صحت کی جائزاتی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر صحت و خاندانی بہبود دنیش گنڈو راو نے بتایا کہ کاروار کے ضلع اسپتال کو کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس میں شامل کیے جانے کی وجہ سے اب سرسی میں موجود سرکاری اسپتال کو ترقی دیتے ہوئے اسے ضلع اسپتال میں تبدیل کیا جائے گا ۔
View more
Thu, 31 Jul 2025 19:42:56
ہم اولا اور اُوبر کی طرح موبائل ایپس کے ذریعے ایمبولنس سروس فراہم کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں جس کے ذریعے ایمبولنس خدمات کی قیمت پہلے سے طے کی جائے گی۔ اس بات کا اعلان وزیر صحت و خاندانی بہبود دنیش گنڈو راو نے کاروار میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔
View more
Thu, 31 Jul 2025 19:29:10
ریاستی وزیر صحت و خاندانی بہبود دنیش گنڈو راو کی کاروار آمد پر ضلع کے سب سے بٖڑے اور سب سے قدیم سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے صدر عنایت اللہ شاہ بندری سمیت بھٹکل ناگریک ویدیکے کے صدر ستیش کمار نے کاروار ڈی سی دفتر میں منعقدہ ضلعی افسران کی میٹنگ میں شرکت کرتے ہوئے وزیر گنڈوراو سے مطالبہ کیا کہ بھٹکل سرکاری اسپتال میں جو ڈاکٹرس خدمات انجام دے رہے ہیں، انہیں برقرار رکھا جائے ا
View more
Thu, 31 Jul 2025 18:47:50
ریاستی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے وزیر دنیش گنڈو راو نے ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ بدلنے کے مسئلے پر سدارامیا اتنے بھی کمزور نہیں ہیں کہ ان کو شکتی پردرشن کرنے کی ضرورت پڑے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy