Sun, 26 Mar 2017 18:11:32
خفیہ راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے مطابق سی آئی اے ایپل کمپنی کے آئی فون اور لیپ ٹاپ ہیک کر کے لوگوں کی جاسوسی کرتی رہی ہے
View more
Sun, 26 Mar 2017 17:55:52
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) مہاجرین کے بارے میں سخت پالیسی کے منشور کے ساتھ انتخابات میں حصہ لے گی۔ یوں آخرکار یہ جماعت بھی ’مہاجرین کو خوش آمدید‘ کے نعرے سے ہٹ رہی ہے۔
View more
Sun, 26 Mar 2017 17:21:37
چین کی حامی ایک کمیٹی نے کیری لَیم کو ہانگ کانگ کی نئی سربراہِ حکومت منتخب کر لیا ہے۔ اس انتخاب کو انسانی حقوق کے گروپ ’جمہوریت پر ایک دھبہ‘ قرار دے رہے ہیں
View more
Sun, 26 Mar 2017 17:17:09
بنگلہ دیش میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر فوجی کمانڈوز کے ایک چھاپے کے دوران دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 6افرادہلاک اور50 زخمی ہوگئے
View more
Sun, 26 Mar 2017 16:50:37
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ مشرقی افغانستان میں کیے گئے ایک ڈرون حملے میں القاعدہ کا ایک اہم شدت پسند کمانڈر قاری یاسین مارا گیا ہے،
View more