Fri, 24 Mar 2017 21:40:13
عراق کے شہر موصل میں گذشتہ روز امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں کے نتیجے میں 230 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے
View more
Fri, 24 Mar 2017 21:24:29
سعودی عرب کے حکام نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ روز یمن کے اندر سے بلا اشتعال گولہ باری کے دو الگ الگ واقعات میں ایک سعودی سپاہی اور ایک شیر خوار بچہ شہید ہوگیا
View more
Fri, 24 Mar 2017 21:16:41
مصر کے شورش زدہ جزیرہ نما علاقے سیناء میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران میں بم دھماکوں میں سکیورٹی فورسز کے دس اہلکار جاں بحق
View more
Fri, 24 Mar 2017 21:05:48
اسرائیلی پولیس نے جمعرات کو ایک اسرائیلی کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جس پر بیرون ملک سرگرم یہودی اداروں کو دسیوں دھمکیاں دینے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 24 Mar 2017 20:58:30
امریکا کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر اور فرسٹ میرین جنرل مائیکل روگرز نے گذشتہ روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز سے ملاقات کی
View more
Fri, 24 Mar 2017 20:27:25
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں دہشت گردی کے واقعے کے دوران ایک خاتون نے اپنی جان بچانے کے لیے’ویسٹ منسٹر‘ پل سے دریائے ٹیمز میں چھلانگ لگا دی۔
View more
Fri, 24 Mar 2017 20:20:53
قابض اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجلزون پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید اور تین کو زخمی کر دیا
View more
Fri, 24 Mar 2017 20:12:33
برطانوی پولیس نے بدھ کے روز لندن کے قلب میں پارلیمان کے باہر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت کا اعلان کردیا ہے۔اس حملہ آور کا نام خالد مسعود بتایا گیا ہے
View more
Thu, 23 Mar 2017 20:08:59
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کے نام نہاد سرچ ا?پریشن کے دوران ایک درجن فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy