Thu, 23 Mar 2017 19:06:40
وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ امریکہ کی پالیسی داعش کو ”تباہ کرکے نیست و نابود کرنا ہے لیکن یہ تب تک نہیں ہوگا جب تک اتحادی اس کے لیے درکار رقوم اور وسائل فراہم نہیں کرتے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 18:55:19
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اپنے بانی الشیخ احمد یاسین شہید کے وضع کردہ اصولوں پر قائم ہے
View more
Thu, 23 Mar 2017 18:35:37
شام میں شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے دارالحکومت قرار دیے جانے والے الرقہ شہر میں امریکی فوج کے تازہ دستوں کے اتارے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 18:26:32
مصر کی ایک معمر خاتون نے اپنی کل جائیداد بشمول نقد اور طلائی زیورات حکومت کو عطیہ کر کیحکومت کی مدد کی منفرد مثال قائم کی ہے
View more
Thu, 23 Mar 2017 18:14:41
شام کے مغربی شہر حماۃ میں اسدی فوج اور اپوزیشن کے مسلح گروپوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق شامی اپوزیشن کے حمایت یافتہ گروپوں نے حماۃ کا محاصرہ کرلیا ہے
View more
Thu, 23 Mar 2017 17:48:06
مغربی یورپی ملک لکسمبرگ نے ایران کے مرکزی بنک کی طرف سے ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کے منجمد اثاثوں پر عاید پابندیاں ختم کرنے اور منجمد اثاثے بحال کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے
View more
Thu, 23 Mar 2017 17:41:17
یوم پاکستان کے موقع پر دارلحکومت اسلام آباد میں منعقد کی گئی مرکزی تقریب میں پاکستان فوج، فضائیہ اور بحریہ سمیت رینجرز اور پولیس نے پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
View more