Fri, 17 Feb 2017 23:41:39
مرحوم مفتی محمد سعید کی سابقہ حکومت میں وزیر رہے پی ڈی پی ممبر اسمبلی سید الطاف بخاری کو وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے اپنی کابینہ میں شامل کرلیا ہے،
View more
Fri, 17 Feb 2017 23:27:25
دہلی میں جلد ہی بس ا سٹاپ پر مسافروں کے بسوں کے انتظار کا وقت کم ہو سکتا ہے کیونکہ آج سے قومی دارالحکومت کی سڑکوں پر 100نئی بسیں چلنے لگیں گی
View more
Fri, 17 Feb 2017 23:19:36
یوپی کے رائے بریلی میں انتخابی مہم کے مقصد سے پرینکا گاندھی واڈرا اپنے بھائی کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے ساتھ پہنچیں۔
View more
Fri, 17 Feb 2017 22:31:24
ممبئی میں 2000کے فلمی(جعلی)نوٹ چلانے والے گروہ کا پردہ فاش ہوا ہے۔یہ گروہ صبح کے وقت پھل اور سبزی بیچنے والوں کو اپنا نشانہ بناتے تھے
View more
Fri, 17 Feb 2017 22:00:27
ڈاک خانوں کے ذریعے پاسپورٹ سے متعلق خدمات فراہم کرنے والی منصوبہ بندی کاپہلا مرحلہ31/مارچ سے پہلے ہی شروع ہو جائے گا۔وزیر خارجہ سشما سوراج نے ٹوئٹ کرکے یہ معلومات دیں۔سشماسوراج نے ٹوئٹ کیا،
View more
Fri, 17 Feb 2017 21:57:10
تقریبا ایک سال پہلے شراب بندی نافذ کرنے والی ریاست بہار کے افسر ان اب ریاست یا ملک سے باہر جاکر بھی شراب نہیں پی سکیں گے۔وزیراعلیٰ نتیش کمار کی قیادت والی کابینہ نے ریاست شراب بندی قانون میں اسی ہفتے ایک ترمیم کو منظوری دی ہے،
View more
Fri, 17 Feb 2017 21:46:08
قومی دارالحکومت کے ایک سرکاری اسکول میں مڈڈے میل کا کھانا کھانے کے بعد 9 طلبا ء بیمار پڑ گئے۔کھانے میں مبینہ طورپرمردہ چوہا پایا گیا۔
View more
Fri, 17 Feb 2017 21:27:20
سپریم کورٹ کے پانچ نئے ججوں نے جمعہ کوعہدے کا حلف لیا، اس کے ساتھ ہی چیف جسٹس سمیت عدالت میں ججوں کی کل بڑھ کر 28تک پہنچ گئی ہے۔چیف جسٹس جے ایس کھیہر نے جسٹس سنجے کرشن کول،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy