Tue, 14 Feb 2017 22:07:08
اسمبلی انتخابات میں اتحاد کے تحت میدان میں اتری سماج وادی پارٹی (ایس پی)اور کانگریس متنازعہ سیٹوں پر معاملہ حل کرنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں
View more
Tue, 14 Feb 2017 21:39:31
عام آدمی پارٹی کے وفد نے منگل کو چیف الیکشن کمشنر نسیم زیدی سے ملاقات کرکے پنجاب کے پٹیالہ میں 400 ای وی ایم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے
View more
Tue, 14 Feb 2017 21:14:54
سپریم کورٹ کی طرف سے انا ڈی ایم کے جنرل سکریٹری وی کے ششی کلا کو مجرم قرار دیئے جانے پرکانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ تمل ناڈو کے گورنر کو اترپردیش والی مثال پر عمل کرنا چاہئے
View more
Tue, 14 Feb 2017 21:11:22
نادیہ ضلع کے کلیانی میں واقع گاندھی اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگ گئی،اگرچہ وقت رہتے آگ پر قابو پا لیا گیا جس سے جان و مال کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔حاصل خبروں کے مطابق پیر دیر رات گاندھی اسپتال کے آئی سی یو سے دھواں نکلتادیکھاگیا
View more
Tue, 14 Feb 2017 20:51:07
اسمبلی انتخابات کے موقع پر ایک اسٹنگ کے سامنے آنے سے اتراکھنڈ کی سیاست میں بھونچال آ گیا ہے، جسے کانگریس بی جے پی پر انتخابات کو متاثر کرنے کا الزام لگا رہی ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 23:30:58
ہندوستان جلد ہی چین کے ساتھ اپنے کاروبار کو بڑھائے گا، جس سے ہندوستان، چین کے درمیان کاروبار خسارے کو کم کیا جا سکے، ساتھ ہی چینی کمپنیاں اگر ہندوستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں،
View more
Mon, 13 Feb 2017 22:52:13
دہلی میونسپل کارپوریشن الیکشن کے پیش نظر عام آدمی پارٹی کے تمام ممبران اسمبلی جمعہ سے دارالحکومت کے تمام بازاروں کا دورہ کریں گے اور لوگوں کے ساتھ اس بات پر بحث کریں گے کہ آخر نوٹ بند ی سے کتنی بلیک منی باہر آئی ہے
View more
Mon, 13 Feb 2017 22:31:47
ویاپم گھوٹالہ معاملے میں پیر کو سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعدمدھیہ پردیش کانگریس نے ریاستی حکومت پر نشانہ لگایاہے۔کانگریس ریاستی صدر ارون یادو نے ریاست کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کو آڑے ہاتھرلیتے ہوئے ان سے استعفی ٰکامطالبہ کیا
View more
Mon, 13 Feb 2017 22:09:42
اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کو پونے کے ایک وارڈ میں عام اجتماع کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy