Sun, 12 Feb 2017 22:43:04
ہریانہ میں ریزرویشن سمیت 6 دیگر مطالبات کو لے کر جاٹوں کا دھرنا 15ویں دن داخل ہو گیا ہے۔29/جنوری سے ریاست کے 19مقامات پر جاٹ برادری کے لوگ غیر معینہ دھرنے پربیٹھے ہوئے ہیں
View more
Sun, 12 Feb 2017 22:19:53
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی اقتصادیات میں بہتری پیداہونے کی امید ہے
View more
Sun, 12 Feb 2017 22:03:58
سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کو امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے اْن کی انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں کی جانے والی کاوشوں کے اعتراف کے طور پر ادارے کے اعلیٰ تمغے سے نوازا ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 21:57:36
شمال مغربی پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ایک گاؤں میں دستی بم پھٹنے سے دو بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ پہاڑی علاقے کے گاؤں میں ہلاک ہونے والے بچے چرواہوں کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ دونوں کی عمریں نو اور دس برس بتائی گئی ہیں
View more
Sun, 12 Feb 2017 21:53:52
ہسپانوی وزیراعظم ماریانو راخوئے کو اْن کی قدامت پسند سیاسی جماعت پاپولر پارٹی نے ایک مرتبہ پھر لیڈر منتخب کرلیاہے۔پارٹی لیڈر کے الیکشن میں راخوئے واحد امیدوار تھے
View more
Sun, 12 Feb 2017 21:12:56
سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جموں و کشمیر کے کولگام ضلع میں جاری تصادم میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ دو جوان بھی شہید ہوئے ہیں
View more
Sun, 12 Feb 2017 20:44:59
مغربی بنگال بی جے پی کے صدردلیپ گھوش نے آج امرتیہ سین سے پوچھاکہ اس ملک میں ان کی کیاخدمات ہیں۔گھوش نے کولکا تہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy