Sun, 14 Jun 2026 17:25:12
سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا لیکن ہفتے کے آخر تک دونوں قیمتی دھاتیں گراوٹ کے ساتھ بند ہوئیں۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 17:12:19
بہار پولیس محکمۂ انسداد ممنوعات کا امتحان دینے جا رہے امیدواروں کا احتجاج اتوار کو پٹنہ کے پاٹلی پتر ریلوے اسٹیشن پر پرتشدد شکل اختیار کر گیا۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 12:07:55
ذرائع کے مطابق آج ایران-امریکہ معاہدے پر ڈیجیٹل دستخط متوقع ہیں، جبکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی بیشتر شرائط تسلیم کیے جانے اور تیل برآمدات پر پابندیاں ہٹانے کی اطلاعات ہیں۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 11:59:05
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے سینئر رکن پارلیمنٹ سدیپ بندوپادھیائے اور مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کے درمیان ہفتہ کو نئی دہلی میں ملاقات نے پارٹی کے اندر جاری انتشار کے درمیان ایک نئی سیاسی ہلچل کو جنم دیا ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 11:50:10
نیٹ پیپر لیک اور امتحانات میں ہو رہی بے ضابطگیوں کے خلاف کانگریس لگاتار آواز اٹھا رہی ہے۔ خصوصاً لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نوجوان طلبا کے ساتھ کھڑے دکھائی دے رہے ہیں اور ان کے حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 11:47:03
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اجئے ماکن نے دہلی کی فضائی آلودگی کے مسئلے پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے دعووں پر سوال اٹھاتے ہوئے ایک تفصیلی تجزیاتی رپورٹ اور ویڈیو جاری کی ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 11:38:37
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب کے نتائج میں دھاندلی کے الزامات لگاتار لگ رہے ہیں۔ اب کانگریس کے سینئر لیڈر عمران مسعود نے مغربی بنگال میں 4 ہزار ای وی ایم جلنے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 11:27:13
آسام کے جورہاٹ ایئرفورس اسٹیشن پر پیش آنے والے اے این-32 طیارہ حادثے میں ہندوستانی فضائیہ کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy