Sat, 13 Jun 2026 11:22:55
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے میناکشی نٹراجن کی راجیہ سبھا نامزدگی مسترد کیے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے جمہوریت کے خلاف قدم قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 11:18:08
مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ (سی بی ایس ای) کی 12ویں جماعت کے نتائج کے بعد ڈیجیٹل جانچ کے نظام میں مبینہ خامیوں کی تحقیقات اور ری ویلیوایشن پورٹل دوبارہ کھولنے کے مطالبے سے متعلق دائر عرضی پر جمعہ کو دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 11:14:39
ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان کیرتی آزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی مغربی بنگال میں ’آپریشن لوٹس‘ کے ذریعے ممتا بنرجی کی قیادت والی پارٹی کو توڑنے کی کوشش کر رہی ہے،
View more
Fri, 12 Jun 2026 23:47:14
خلیج عمان اور آبنائے ہرمز کے اطراف جاری امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں تین بھارتی ملاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارت میں سیاسی اور سفارتی بحث شدت اختیار کر گئی ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 20:10:33
کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کے لیے کانگریس امیدوار میناکشی نٹراجن کی نامزدگی مسترد کیے جانے کے معاملے پر بی جے پی اور الیکشن کمیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں پہلے ’ووٹ چوری‘ اور ’حکومت چوری‘ ہوئی اور اب ’سیٹ چوری‘ کا دور شروع ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 19:56:03
سپریم کورٹ نے جمعرات (11 جون) کو ایک تاریخی فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہا کہ سڑک حادثات میں جان گنوانے والی گھریلو خواتین کے کام کی قیمت کم از کم 30 ہزار روپے مانی جانی چاہیے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 19:50:40
مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا امیدوار کے طور پر میناکشی نٹراجن کی نامزدگی مسترد کیے سے کانگریس سخت ناراض ہے۔ اس معاملہ میں پارٹی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر میناکشی نٹراجن کی راجیہ سبھا نامزدگی مسترد کیا جانا ہندوستانی جمہوریت کی سنگین صورت حال کو ظاہر کرتا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 18:01:24
مغربی بنگال میں طویل عرصہ تک حکومت کرنے والی ممتا بنرجی کی زیر قیادت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے ستارے گردش میں چل رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy