Sat, 13 Jun 2026 18:21:07
مدھیہ پردیش کے ضلع نرمداپورم کی ایک عدالت نے مویشی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک شخص کے قتل کے مقدمے میں تمام ۱۴؍ ملزمان کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے ایک اہم فیصلہ صادر کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 17:14:18
آسام کے جورہاٹ واقع ایئرفورس اسٹیشن پر ہفتہ کے روز ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کا اے این-32 کارگو اور ٹیکٹیکل ٹرانسپورٹ طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 17:10:38
کانگریس نے پیپر لیک، امتحانی بے ضابطگیوں، بے روزگاری اور نوجوانوں سے متعلق مسائل کو لے کر ملک گیر مہم کے پہلے مرحلے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 17:06:03
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نمایاں گراوٹ دیکھی گئی ہے، جس کے نتیجے میں دونوں قیمتی دھاتیں سرمایہ کاروں اور خریداروں کے لیے نسبتاً سستی ہو گئی ہیں۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 12:10:26
امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بینر تلے لکھنؤ میں بھی طلبہ اور امیدواروں نے احتجاج کیا۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 12:06:12
انگریس نے مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا امیدوار میناکشی نٹراجن کی نامزدگی منسوخ کیے جانے کو جمہوری نظام پر دھبہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف جمعہ کو یہاں احتجاج کیا اور الزام لگایا ہے کہ یہ کارروائی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 12:02:04
کانگریس نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بغیر کسی نئے انتخاب کے لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے اپوزیشن جماعتوں میں توڑ پھوڑ کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 11:52:20
ایئر انڈیا کے احمد آباد-لندن طیارہ حادثے کو ایک سال مکمل ہونے پر جمعہ کو مختلف مقامات پر دعائیہ اجتماعات اور یادگاری تقریبات منعقد کی گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy