Wed, 22 Mar 2017 12:23:04
چلن سے باہر کئے جا چکے 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں کو قبول نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور ریزرو بینک کو ہدایت دی کہ وہ یہ بتائیں کہ وہ تارکین وطن ہندوستانیوں اور بیرون ملک جا رہے ہندوستانیوں کے پرانے نوٹ جمع کرانے کا کاؤنٹر 31؍مارچ تک کیسے چلا رہے ہیں
View more
Wed, 22 Mar 2017 12:07:26
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ رام مندر مسئلے کا دونوں فریق مل کر عدالت کے باہر حل نکالنے کی کوشش کرے ۔چیف جسٹس جے ایس کھیہر کی صدارت والی بنچ کے سامنے اس مسئلے کو جلد سماعت کے لیے بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی طرف سے ذکر کرنے پر عدالت نے کہا کہ دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت کے ذریعے کوئی حل نکالا جانا چاہیے
View more
Wed, 22 Mar 2017 12:03:21
ایودھیا میں رام جنم بھومی -بابری مسجد تنازعہ معاملہ پر سپریم کورٹ کی طرف سے منگل کو کئے گئے تبصرے کا مرکزی وزیر مہیش شرما، مرکزی وزیر پی پی چودھری اور مرکزی وزیر اوما بھارتی نے خیر مقدم کیا ہے۔
View more
Wed, 22 Mar 2017 11:59:15
کانگریس نے بودھ مذہبی پیشوا دلائی لامہ کے بہار کے راجگیر میں بدھ مت مذہب پر بین الاقوامی کانفرنس میں شامل ہونے پر چین کے اعتراض کو غیر متعلقہ قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 22 Mar 2017 11:55:45
کرکٹر سے سیاستدان بنے اور اب کامیڈی شو کے جج کے کردار سے موضوع بحث بنے نوجوت سنگھ سدھو نے حال ہی میں پنجاب میں نئی سیاسی اننگ کا آغاز کیا ہے ، لیکن معاملہ تنازعات میں گھر گیا ہے۔
View more
Wed, 22 Mar 2017 11:50:53
منگل کو ہوئی بی جے پی کی میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے 6؍اپریل کو ملک بھر میں بی جے پی کے یوم تاسیس منانے کا خاکہ پیش کیا۔
View more
Wed, 22 Mar 2017 11:44:21
بابری مسجد-رام جنم بھومی مسئلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے ثالثی کی پہل کا ایودھیا کے دونوں فریقوں نے خیر مقدم کیا ہے، الہ آباد میں بھی اکھاڑہ پریشد نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو سراہا ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 12:22:37
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دائر کرکے کہا ہے کہ ان ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کو جنہیں دو یا دو سے زیادہ سال کی سزا دی گئی ہے ان کے انتخابات لڑنے پر تاحیات پابندی لگائی جائے۔
View more