Thu, 09 Feb 2017 11:22:29
بی جے پی کی قیادت والی آسام حکومت نے مرکز کو خط لکھ کر اس کے افسروں کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔مرکز نے بھی ریاستی حکومت کی درخواست پر 6 آئی پی ایس افسروں کو واپس آسام بھیجنے کے لیے کاغذی کارروائی شروع کر دی ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 11:16:18
کانگریس صدر سونیا گاندھی بھلے ہی 1998کے بعد انتخابی مہم سے دور رہی ہوں، لیکن انتخابی نتائج کو لے کر وہ کافی فکر مند ہیں۔آخر اس بار کمان ان کے بیٹے اور پارٹی نائب صدر راہل گاندھی کے ہاتھوں میں ہیں۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 11:00:50
راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی)کے وفد نے قومی میڈیا انچارج انل دوبے کی قیادت میں بدھ کو الیکشن کمیشن سے ملاقات کی۔وفد نے صوبے میں غیر جانبدارانہ انتخابات کرائے جانے کے لیے اپنی تجاویز کمیشن کو دی ہے ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:56:57
وزیر اعظم نریندرمودی نے راجیہ سبھامیں اپنے خطاب کے دوران نوٹ بند ی کے فیصلے کو ایک بار پھر صحیح ٹھہراتے کہاکہ بدعنوانی اوربلیک منی کے خلاف جنگ کوئی سیاسی جنگ نہیں ہے اور نہ ہی یہ کسی سیاسی پارٹی کو پریشان کرنے کی جنگ ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:54:25
سینئر کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی پر بلیک منی کا جم کر استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔کمل ناتھ نے بدھ کو کہا ہے کہ اتراکھنڈ میں ووٹ مانگنے سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کو پہلے مرکز میں اپنے ڈھائی سال اور مدھیہ پردیش میں ان کی پارٹی کے 13سال کی مدت کی کامیابیوں کا حساب دینا چاہئے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:52:26
کانگریس اور سماج وادی پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ نے راجیہ سبھاسے صدرکے خطاب پر وزیر اعظم نریندر مودی کے جواب کے دوران واک آؤٹ کیا۔وزیر اعظم مودی نے راجیہ سبھا میں یو پی اے حکومت میں ہوئے بدعنوانی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ باتھ روم میں برساتی پہن کر نہانے کے فن صرف ڈاکٹر صاحب (منموہن سنگھ)جانتے ہیں۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:45:13
کانگریس کے جنرل سکریٹری اوراترپردیش کے انچارج غلام نبی آزاد نے دعوی کیا کہ کانگریس سماجوادی پارٹی کا اتحاد دو سال بعد آنے والے لوک سبھا انتخابات میں بھی نہ صرف قائم رہے گا، بلکہ دونوں پارٹیاں مل کر حکومت بھی بنائیں گی۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:41:58
یوپی کی سیاست گرمائی ہوئی ہے،ترقی کے نام پرووٹ مانگنے کادعویٰ کرنے والی بی جے پی کواب سمجھ میں نہیں آرہاہے کہ وہ کس مدعے پرالیکشن لڑے ۔الیکشن کمیشن نے مذہب کے نام پرووٹ کی سیاست پرسخت تنبیہ کی تھی لیکن اب ایسالگتاہے کہ اس نے بھی ہتھیارڈال دیئے ہیں اورتماشائی بناہواہے ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:35:34
پنجاب اور گوا میں جیت کی امید لگائے عام آدمی پارٹی کا اگلا نشانہ گجرات اسمبلی انتخابات ہے ۔پارٹی نے اس سال کے آخر میں ہونے والے گجرات انتخابات کو لے کر تیاری بھی شروع کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy