Thu, 09 Feb 2017 10:09:57
سماج وادی پارٹی(ایس پی)کے قومی صدراکھلیش یادونے بہوجن سماج وادی پارٹی (بی ایس پی)کی سربراہ مایاوتی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ اب تو پتھر والی حکومت بھی کہتی ہے کہ میوزیم نہیں بنائیں گے اور کام کریں گے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:05:31
یوپی کے اقتدار میں واپسی کی تیاری میں مصروف کانگریس نے بدھ کو اپنا منشور جاری کردیا ہے ۔طے پروگرام کے مطابق 8؍فروری کو کانگریس جنرل سکریٹری اور اترپردیش کے انچارج غلام نبی آزاد، کانگریس کے ریاستی صدر راج ببر کے ساتھ سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کی موجودگی میں منشور جاری کیا گیا
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:00:11
وزیراعظم نریندرمودی کی بدھ کوغازی آبادمیں ہونے والی ریلی کے درمیان گزشتہ دنوں مرکزی وزیراسمرتی ایرانی اورکانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے درمیان ہوئی ’ٹوئٹر جنگ ‘بھی بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 12:05:49
کراچی میں ایک افغان سفارت کار کو انہی کے سکیورٹی گارڈ نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ محمد ذکی ابدو کراچی میں افغان کونسل خانے میں تھرڈ سکریٹری کے عہدے پر فائز تھے۔نیوز ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق محمد ذکی گولی لگنے کے بعد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 12:03:07
افغانستان اور پاکستان میں شدید برف باری اور برفانی تودے گرنے کے واقعات میں ایک سو تیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ درجنوں کے بارے میں کہا جا رہا ہیکہ وہ ابھی برفانی تودوں تلے دبے ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:57:21
پاکستان میں ان دنوں بارشوں کا دور دورہ ہے لیکن آبی ماہرین اس بات کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ اگر ملک میں ہنگامی بنیادوں پر آبی ذخائر نہ بنائے گئے تو آنے والے عشروں میں ملک پانی کی شدید قلت کا شکار ہوسکتا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:53:15
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ شامی حکام 2011ء سے اب تک دمشق کی ایک جیل میں کم از کم 13 ہزار مخالفین کو پھانسی دے چکے ہیں۔ اس جیل کو ’’سلاٹر ہاؤس‘‘ کا نام دیا جاتا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:50:12
شام میں جنگ بندی کے ضامن ایران، روس اور ترکی پر مشتمل اہم اجلاس کل قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوا۔ جس میں فریقین نے جنگ بندی کی نگرانی کے لیے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنے پرغور کیا۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:46:17
حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق شام کی ایک جیل میں خفیہ طور پر 13 ہزار کے قریب لوگوں کو پھانسی دی گئی۔ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ پھانسی پانے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy