Wed, 08 Feb 2017 11:34:51
ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مطابق نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مطالبہ ہے کہ ایران ان سے خوفزدہ ہو لیکن ایران کاجواب ’نہیں‘ میں ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:30:15
ایک تازہ ٹی وی انٹرویو میں روسی صدرپوٹن کے بارے میں ایک سوال پر امریکی صدر ٹرمپ کے جواب نے میزبان کو حیران کر دیا۔ اس حوالے سے اب روس نے ایک متنازعہ جملے کو ’ناقابل قبول‘ قرار دیتے ہوئے ’معافی‘ کا مطالبہ کر دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:22:34
تمل ناڈو میں وزیر اعلی کے عہدے کو لے کر مچی ہلچل کے درمیان اے ڈی ایم کے کے لیڈر پنرتی رام چندرن اور سینکوتے یان نے مشترکہ پریس کانفرنس میں الزام لگایا کی ا ے آئی ڈی ایم کے پارٹی اجارہ داری چاہتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ جلدی بازی میں فیصلے لے رہی ہے
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:15:22
کانپور ٹرین حادثے کے ماسٹر مائنڈ شمس الہدی کو نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کی مانیں تو انٹیلی جنس ایجنسیاں پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔ اس کے بعد کئی انکشافات ہو سکتے ہیں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:08:29
شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے گجرات اسمبلی انتخابات میں پاٹیدار ریزویشن تحریک کے لیڈر ہاردک پٹیل کو شیوسینا کی جانب سے وزیر اعلی کے عہدے کا امیدوار قرار دیا ہے۔ دراصل ہاردک پٹیل گجرات میں تحریک کے ذریعے ریاست کی بی جے پی حکومت کے لئے بڑی مصیبت بن چکے ہیں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:05:11
دہلی حکومت نے محکمہ تعلیم کے ایک ڈائریکٹر کی سطح کے افسر کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ دراصل افسر پر یہ گاج مرامبکا کے پروگریس اسکول کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ میں مبینہ طور پر غلط حقائق والا حلف نامہ دائر کرنے کی وجہ سے گری ہے۔نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے حلف نامہ دائر کرنے کے ذمہ دار افسران کے خلاف تفتیش کا بھی حکم دیا۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:59:19
دہشت گردی کے الزامات میں 14سال تک جیل کی قید اور ذہنی تناؤ برداشت کرنے والے چار مسلم نوجوانوں کو سپریم کورٹ نے ابھی چند دن قبل ہی با عزت بری کیا ہے کہ آج ایسے ہی ایک اور معاملے میں دہلی کی خصوصی عدالت نے گذشتہ سال دیوبند سے دہشت گردی کے الزام میں گرفتارشاکر انصاری کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا ۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:52:59
خواتین کو جان لیوا بیماریوں کا جھوٹا خوف دال کر ان کی بچہ دانیاں نکال پھینکنے کے اسکنڈل کی رپورٹ کے مطابق گلبرگہ کے نامزد پرائیوٹ ہاسپٹلوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے آج ڈپٹی کمشنر آفس کے روبرو زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں ان آپریشنوں سے متاثرہ خواتین بھی شریک تھیں ۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:47:38
ڈاکٹر الحاج قمرالاسلام صاحب سابق وزیر و رکن اسمبلی گلبرگہ نے ڈاکٹرمحمداصغرچلبل سابق چیرمین کلبرگی اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے ساتھ4؍فروری کو گلبرگہ شمال اسمبلی کے مختلف محلہ جات میں جاری کاموں کا معائنہ کیا جو انہوں نے منظور کئے تھے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy